غزل کنگ جگجیت سنگھ کی 78 ویں سالگرہ

0
166
78th-birthday-of-ghazal-king-jagjit-singh
78th-birthday-of-ghazal-king-jagjit-singh

بول نیوز: غزل کنگ جگجیت سنگھ کی آج 78 ویں سالگرہ ہے۔

ان کے چاہنے والے ان کا جنم دن منا رہے ہیں۔ جبکہ دنیا بھر سے فینز کی جانب سے مبارکبادوں کے پیغامات بھی بھجوائے جا رہے ہیں۔

غزل کی دنیا میں تان سین اور بے تاج بادشاہ جیسے القابات سے مشہور جگجیت سنگھ کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

جگجیت سنگھ دنیائے گائیگی کی ایسی آواز ہیں جس نے عام آدمی کو بھی میوزک سننے کا دیوانہ بنایا۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here