LifestyleBusiness گوگل نے راتوں رات ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی By Boll News - January 16, 2019 0 785 pakistanni currency-bollnews سرچ انجن گوگل نے راتوں رات ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھادی۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے گزشتہ رات امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھادی۔ گوگل کرنسی کنورٹر روپے کے مقابلے امریکی ڈالرکی قدر76 روپے 25 پیسے دکھانے لگا جب کہ پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر 140 روپے 14 پیسے ہے۔ گوگل نے اچانک ہی راتوں رات ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں 63.89 روپے کا اضافہ کر دیا۔