گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ

    0
    353
    گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 95روپے کا اضافہ
    گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 95روپے کا اضافہ

    بول نیوز: گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 95روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈرکی قیمت 5ہزار 493 سے بڑھ کر 5ہزار 902روپے ہو گئی۔

    اوگرا نے قیمتوں میں اضافہ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

    تفصیلات کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 95روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ کمرشل سلنڈرکی قیمت 5ہزار 493 سے بڑھ کر 5ہزار 902روپے ہو گئی۔

    اوگرا نے قیمتوں میں اضافہ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

    قبل ازیں پیٹرولیم مصنوعات میں بھی اضافہ کیا گیا۔

    جس میں پیٹرول سمیت دیگر مصنوعات کے نرخ بڑھا دیئے گئے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here