ہم اپنی افواج کے ساتھ متحد ہو کر کھڑے ہیں: خواجہ آصف

0
66
ہم اپنی افواج کے ساتھ متحد ہو کر کھڑے ہیں, خواجہ آصف
ہم اپنی افواج کے ساتھ متحد ہو کر کھڑے ہیں, خواجہ آصف

اسلام آباد (بول نیوز) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ او آئی سی سشما سوراج کو گیسٹ آف آنر کی حیثیت سے بلایا رہا ہے۔

ہمیں او آئی سی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

قومی اسمبلی سے اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ متحد ہو کر کھڑے ہیں۔

ہمیں او آئی سی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

سشما سوراج کو گیسٹ آف آنر کی حیثیت سے بلایا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ کو ملکی اتحاد کی علامت بننا چاہیے۔

اس طرح حکومتیں اور فارن پالیسی نہیں چلتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کشمیریوں کی مدد کرنے کے لیے ہچکچانا نہیں چاہیے۔

ہمیں آپسی اختلافات بھلا کر بھارت کو ایک آواز میں پیغام دینا چاہیے۔

قومی سلامتی کا معاملہ ہے مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔

یہ اتحاد کا وقت ہے۔

آج ہی شام 4 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہونا چاہیے۔

او آئی سی ہمارے دشمنوں کو گیسٹ آف آنر دیکر بلا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here