آپ کی قیادت میں پاکستان کو بڑی معیشت دیکھ رہے ہیں: سعودی ولی عہد

0
453
آپ کی قیادت میں پاکستان کو بڑی معیشت دیکھ رہے ہیں, سعودی ولی عہد
آپ کی قیادت میں پاکستان کو بڑی معیشت دیکھ رہے ہیں, سعودی ولی عہد

اسلام آباد (بول نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔

پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات پروان چڑھتے دیکھ رہا ہوں۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آپ کی قیادت میں پاکستان ترقی کر رہا ہے۔

آپ کی قیادت میں پاکستان کو بڑی معیشت دیکھ رہے ہیں۔

ترقی کے سفر میں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان کو دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔

پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات پروان چڑھتےدیکھ رہا ہوں۔

مستقبل میں پاکستان کےساتھ مزید تعلقات مضبوط ہوں گے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here