فلموں کی دنیا کے نامور ترین ایوارڈز آسکر

0
47
فلموں کی دنیا کے نامور ترین ایوارڈز آسکر
فلموں کی دنیا کے نامور ترین ایوارڈز آسکر

لاس اینجلس (بول نیوز) لاس اینجلس میں 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی دلکش تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز راک بینڈ ‘کوئین’ کی شاندار پرفامنس سے ہوا، جس سے ہالی وڈ کے ستارے جھوم اٹھے۔

لاس اینجلس میں 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی دلکش تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز راک بینڈ ‘کوئین’ کی شاندار پرفامنس سے ہوا، جس سے ہالی وڈ کے ستارے جھوم اٹھے۔

بائیوگرافی کامیڈی فلم ‘گرین بُک’ بیسٹ پکچر سمیت تین کیٹیگریز میں آسکر لینے میں کامیاب رہی۔ مسلم اداکار مہار شلا علی بہترین اسپورٹنگ اداکار قرار پائے۔

رامی ملک بہترین اداکار اور اولیویا کولمین بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت گئیں۔

ڈرامہ سے بھرپور فلم ‘روما’ نے فارن لینگوئج  سمیت بہترین ڈائریکٹر اور سینماٹوگرافی کے ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔

ROMA

@ROMACuaron

Congratulations to , Mexico’s entry for Best Foreign Language Film, for winning the Academy Award.

3,465 people are talking about this

اینی میشن کی دنیا میں ‘اسپائیڈرمین: اِن ٹو دی اسپائیڈر ورس’ بازی لے گئی۔

Spider-Man: Into The Spider-Verse

@SpiderVerse

There’s a hero in all of us, and we couldn’t have done it without you. Thank you to the Academy for recognizing the incredible team behind : Winner – Best Animated Feature 🏆

72.3K people are talking about this

اے اسٹار اِز بورن کا ‘شیلو’ بہترین اور یجنل سونگ قرار ‘فری سولو’ کو ڈوکیومنٹری فیچر کا ایوارڈ ملا۔ لیڈی گاگا اور بریڈلے کُوپر کی پرفارمنس نے بھی سماں باندھ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here