ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ

0
91
ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ
ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (بول نیوز) ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ، وفاقی حکومت کا مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ،

ذرائع کے مطابق ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔

وفاقی حکومت نے مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلے 6ماہ میں مالی خسارہ 233 ارب روپے بڑھا۔

سود ادائیگیوں پرگزشتہ برس کے مقابلہ میں 125 ارب روپے زائد خرچ ہوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here