حکومت نے موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھادی، قیمتوں میں اضافہ اور وجہ کیا بنی

0
168
mobile phones duty-bollnews
mobile phones duty-bollnews

حکومت نے موبائل فونز پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 44 سے 52 فیصد تک کردی۔

الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹیز، جی ایس ٹی، لیوی اور انکم ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ استعمال شدہ فونز کی درآمد پر ٹائپ اپرول کی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔

صدر الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن محمد رضوان کے مطابق حکومتی فیصلے سے موبائل فونز کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here